وہ خاتون جسے زندگی کے اہم حقائق اور مسائل عورت اور اس کے دائرہ کار کے اندر رہ کر قرآن وسنت کی روشنی میں پڑھنا ، سمجھنا ، برتنا ، نبھانا ، سہنا سکھائے۔ وہ کوئی مقررہ، حافظہ ، عالمہ یا زبان و الفاظ سے لچھے دار گفتگو کرنے والی قصہ گو خاتون نہیں تھیں […]
قارئین کرام! سلام مسنون حسبِ وعدہ ’’زہرہ عبدالوحید نمبر‘‘ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ان کی متحرک اور فعال شخصیت کےمختلف پہلوؤں پرفرمائش کرکے تحریریں لکھوائی گئی ہیں۔ایک تاریخ ہے جو ان تذکروں میں بین السطور بولتی ہے۔لکھنے والوں نے بھی دل سے لکھا ہے ۔ وہ محبت فاتح عالم کی تصویر تھیں جبھی تو محبتوں […]
1984ء میں ادارہ بتول لنک میکلوڈ روڈسےسلطان احمد روڈ اچھرہ منتقل ہوا۔یہ اماں جی کے گھر کے سامنےان کے بڑے بھائی کی بلڈنگ میں تھا ۔ ان کے گھر حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی عہدے دار خواتین آتیں ۔ایک دن ان کے ہمراہ آ پا نیر بانو (قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان) اور آ […]
ہر ذی نفس کے لیے موت کا وقت مقرر ہے اور زندگی کا سفر موت پر اختتام پذیر ہوتا ہے ۔ غیر معمولی وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنے ایسے ان مٹ نقوش دنیا میںچھوڑ جاتے ہیں کہ دنیا ان کو یاد کرتے ہوئے ان کی تعریف کرتی ہے ،ان کی خدمات کو خراج تحسین […]
امی کو میں نےپہلی دفعہ اپنے گھر مغل پورہ میںدیکھا ۔ میری والدہ فرزانہ شوکت اُن سے ترجمے سے قرآن پڑھتی تھیں۔ مغل پورہ ریلوے کالونی میں امی کی بہت سی شاگردتھیں جو ہفتہ میںایک دن ہمارے گھر درس قرآن میںموجود ہوتی تھیں ۔ میرے والدمحترم شوکت خلیل ریلوے میںسینئر پوسٹ پہ انجینئرنگ کے شعبے […]
ایک بہو کے لیے اپنی ساس کی توصیف میں قلم اٹھانا اور وہ بھی بعد از مرگ یقیناََ ایک بے حد خوشگوار اور خوبصورت ماضی کی غمازی کرتا ہے اور پھر اپنی ساس جوکہ سگی چچی تھیں اپنے حسنِ اخلاق اور محبت کی وجہ سے ماں سے بھی بڑھ کر درجہ حاصل کرلیں یقیناََ قابلِ […]
کیا کہا جائے اور کیا لکھا جائے ۔ فقط اس کے کہ مرنے والی کی یادیں ہیں آہیں ہیں اور اِن یادوں سے اکتساب نور ہے۔ یہ ایک عجیب ہستی کی داستانِ حیات ہے جسے خلقِ خدا نے بے انتہا چاہا، عقیدت اور عزت دی، نہ انہیں نام و نمود کی خواہش نہ ستائش کی […]
آپا زہرہ عبدالوحید ؒ ایک مثالی تحریکی خاتون رہنما تھیں، ان کے شوہر محترم عبد الوحید خان ؒ بھی ایک مثالی تحریکی رہنما تھے،اور آپا زہرہ اور محترم عبد الوحید خان ؒ کا گھرانہ بھی ایک مثالی تحریکی گھرانہ تھا،اور ہے۔ محترم عبدالوحید خان ؒ کو میں نے پہلی مرتبہ 1963 ء کے اجتماع عام […]
نا ممکن کو ممکن کردینے والی خاتون ڈاکٹر شگفتہ اطہر۔گلاب دیوی ہسپتال آپا کے بارے میں مَیں اپنے اندر کچھ بھی کہنے کی ہمت نہیں پا رہی دل غم سے لبریز ہے ۔ان کی ذات ایک سمندر کی مانند تھی ۔آپ بلا شبہ بہت خوبیوں کی مالک تھیں ۔ آپا جان سے اگر ہم کسی […]
امی جی جو ہماری نانی جان تھیں، اگرچہ ہماری زندگی کا کوئی بھی پہلو اُن کے ذکر کے بغیر مکمل نہیں اور ان کی باتوں سے جی نہیں بھرتا،مگر ان کی ذات سے جُڑے اس تعلق پرلکھنا کس قدر مشکل ہو سکتا ہے،اس کا اندازہ نہیں تھا۔ الفاظ ساتھ نہیں دے رہے اور ربط ہے […]
فی سبیل للہ ٹرسٹ کا قیام محنت ، عزیمت، استقامت کی قابل تقلید داستان ہے ۔ یہ ان درد دل رکھنے والوںکی کہانی ہے جو بنی نوع انسان کی بہتری اورخدمت کے لیے اپنے شب و روز کا آرام تج کے صرف اور صرف اللہ کی رضا اورانسانیت کی بھلائی کے لیے اپنی زندگی وقف […]
2022ءکے آخری مہینوں کی بات ہے آپا زہرہ وحید صاحبہ سرپرست ادارہ بتول کی زیر صدارت زوم پرمیٹنگ طے ہوئی ۔ اُن کی بیٹی راحیلہ کو خصوصاً تاکید کی گئی کہ اُن کو لازمی شرکت کروائیں۔ آپا جی چونکہ اپنی شدید علالت کی وجہ سے آنے سے قاصر تھیںلیکن اُن کے بغیر پروگرام کے انعقاد […]
اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں فرمایاہے: آ خر ہر شخص کو مرنا ہے اور تم سب اپنے اپنے پورے اجر قیامت کے روز پانے والے ہو۔کامیاب دراصل وہ ہے جو وہاں آتش دوزخ سے بچ جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے،رہی یہ دنیا تو یہ محض ایک ظاہر فریب چیز ہے(آل عمران […]
بعض ہستیاں ایسی ہوتی ہیں جن کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہوتی ہے۔وہ اللہ کے دین کی سربلندی کومقصد حیات بنا کر اس پر اپنی ساری ترجیحات قربان کر رکھتی ہیں۔ زہرا خالہ جان بھی کچھ اسی طرح کی ہستی تھیں۔نصب العین کے حصول کے لیے کوشاں،تحریکی زندگی بھی بے مثال اور خانگی زندگی […]
آپا زہرہ وـحید جماعت اسلامی کا درخشاں ستارہ، ایک فعال رکن اور دردِ دل رکھنے والی عظیم خاتون تھیں۔ وہ انتہائی زیرک، مدبر اور فہم و فراست کی مالکہ تھیں ۔ اُن کا لہجہ انتہائی پر شفیق اور سادہ تھا گویا کہ آپ کا وجود خلوص و محبت کی بے نام مہک تھا۔ کسی بھی […]
زندگی اپنا آپ دہراتی رہتی ہے ۔ جیسے صبح و شام ، بہار خزاں ، دن رات کا آنا جانا ایک معمول کے ساتھ ہمیشہ سے چل رہا ہے اور ابد تک اس کی گردش چلتی رہے گی ۔بچپن ،جوانی اور بڑھاپا بھی اسی گردش کا نام ہے ۔ بس انسانوں کی شکلیں اور نام […]
زہرہ خالہ سے میں پہلی بار کب ملی ہوں گی کچھ یاد نہیں! البتہ یہ اچھی طرح یاد ہے کہ لڑکپن میں آکر بانو قدسیہ کا ناول راجہ گدھ پڑھاجس میں کہانی کا مرکزی کردار اپنی ماں کاتذکرہ کرتا ہے تو یوں کہ اپنے بچپن والے گھر کے آنگن کی جزئیات کے ساتھ منظر کشی […]
وہ لوگ تو ایسا زیور تھے جسے مٹی تلے چھپاتے ہیں زندگی کے اس سفر میں جب بھی کوئی ہم سے جدا ہوتا ہے تو دل میں شدید ٹیس اٹھتی ہے،درد بھری آہ نکلتی ہے ، زبان پہ صرف اورصرف اِنَّاللہ وَاِنَّا الیہ راجعونْ ہوتا ہے کہ حکم یہی ہے ۔ کل خالہ جان کی […]
’’گڑیا بیٹے جاؤ ذرا سلمیٰ کے پاس جا کر میری رپورٹ بناکر لےآؤ ‘‘ امی نے مجھے اعدادوشمار سے متعلق کاغذات کا پلندہ تھماتے ہوئے کہا ۔ ’’جی امی لیکن اس وقت تو دوپہر کا ایک بج رہا ہے اور شادباغ جاتے گھنٹہ اور لگ جائے گا تو دوپہر کے دو بجے میں ان کے […]
زہرہ آپا ایک عہد ساز شخصیت اورمجاہدہ خاتون تھیں ۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی مسلسل جدوجہد میں گزاری اور ہمیشہ مشکل راستے کا انتخاب کیا۔زلزلوں، سیلابوں کے پانیوں میں جب سبز جیپ کا ڈرائیور پانی میں جانے سے انکار کر دیتا تو نڈر اور بہادر ایسی کہ اپنے چند ساتھیوں سمیت پانی میں اتر […]
رخشندہ کوکب مرحومہ کی یادیں زہرہ عبد الوحید صاحبہ کے قلم سے ڪمنورمیری ہم راز تھیں ، میری اور ان کی کوئی بات چھپی ہوئی نہیں تھی۔ وہ آسمان کاستارہ تھیں آسمان کے ستارے بننا کوئی آسان کام نہیں ہوتا ستارے وہی بنتے ہیں جو سنت نبویؐ پر عمل پیرا ہوں۔ انہوں نے اپنی مختصر […]
امی کے بارے میں لکھنے بیٹھا ہوں اور سوچ رہا ہوں کیا اور کیسے لکھوں ۔پچھلےتیس بتیس سالوں سے میرا قلم محض امراض کی تشخیص ، نسخے، ادویات یا تحقیقی طبی مقالے لکھتا آیا ہےجس میں ذاتی جذبات کے بجائے صرف پیشہ ورانہ حقائق مد نظر ہوتے ہیں لیکن اس تلخ حقیقت کا ادراک پہلے […]
’’ چمن بتول‘‘شمارہ مارچ 2024ء ماہ رمضان المبارک میں ملا ہے ، ٹائٹل پہ درختوں کی خوبصورت بہار دل و نگاہ کو بھارہی ہے ۔ ’’ ابتدا تیرے نام سے ‘‘ (مدیرہ محترمہ ڈاکٹر صائمہ اسما کا فکر انگیز اداریہ ) اب کے ہمارا خیال تھا کہ ڈاکٹر صاحبہ کا انتخابات پر تبصرہ نہایت تندو […]
جونہی ذہن ماضی کی طرف پلٹتا ہے آنکھوںکے سامنے ایک سراپا گھوم جاتا ہے ۔ بے حد خوبصورت ناک نقشہ گورا رنگ درمیانہ قد ایک بہت ہی خوبصورت پرسنیلٹی خوبصورت آواز اور سب کے ساتھ بہت محبت سے پیش آنا ۔یہ تھیں ہماری زہرہ آپا جو ہماری اماں جان کی شاگرد تھیں ، روزانہ ہمارے […]
صبر اللہ کی راہ کا بہترین توشہ ہے، کیونکہ یہ راہ مشکلات اور کانٹوں سے بھری ہوئی ہے۔ یہ طویل اور پر مشقت راستہ ہے جس میں جگہ جگہ ابتلاو آزمائش ہے۔ہر جگہ چوٹ ،اذیت اور جان کی قربانی کے مواقع ہیں، اور بار بار ایسے مقامات آتے ہیںجہاں صبر کی ضرورت پیش آتی ہے۔انسانی […]
یادش بخیر یہ انیس سو اسی کی دہائی تھی جب میں نے میٹرک کا امتحان دیا۔ جہانیاں کوئی پسماندہ علاقہ نہیں تھا کہ وہاں کالج ،یونیورسٹی کاقیام مشکل تھا اور نہ ہی اتنا چھوٹا کہ وہاں اعلٰی تعلیم کے دروازے بند رہتے ۔جہانیاں سے کہیں زیادہ پسماندہ اور چھوٹے علاقوں میں اس وقت ہائی سیکنڈری […]
کاروانِ آخرت بر ق رفتاری کے ساتھ دن بدن اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے ۔ یہ اپنے ساتھ ایسے لعل و گوہر سے بھی زیادہ قیمتی مشاہیر اور چراغِ راہ جیسی شخصیات کو اپنے ساتھ بہالے جا رہا ہے ۔ یہ وہ ہستیاں ہیں جن کی مثل اور نظیر ملنی مشکل ہے ۔ […]
تین دن قیام کرنے کے بعد ، واپس آتے ہوئے، نوجوان ڈاکٹرسے الوداعی کلمات کہے توضبط کا بندھن ٹوٹ گیا ۔ وہ بھی رونے لگا اور میں بھی! اس کی والدہ، اُسے چھوڑ کر اگلی منزل کی جانب روانہ ہوگئی تھیں! میں نے اُسے کہا کہ اب اُسے محتاط اور ہوشیار رہنا ہوگا کیونکہ حفاظتی […]
اللہ پاک خالہ جان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین۔ غالباً جنوری بروز جمعرات صبح 9:30بجےواٹس ایپ پر راحیل باجی کا Farwardedپیغام موصول ہؤا کہ ہماری پیاری خالہ جان زہرہ آپا صاحبہ کا انتقال ہو گیا ہے ۔ ہر ذی روح نے اپنی مدت عمر پوری کر کے اپنے ابدی گھر سدھارنا ہے لیکن […]
اللہ آپ کی قبر کو نور سے بھر دے ۔ صائمہ بیٹی کئی دنوں سے مجبور کر رہی تھی کہ امی پرچہ تیار ہوتا جا رہا ہے آپ کی طرف سے ابھی تک کچھ نہیں آیا ۔ میں کچھ لکھنے کی ہمت نہیں کرپا رہی تھی ۔ لوگوں کی نگار شات پڑھ کر سوچتی تھی […]
بیاد زہرہ وحید خیر کا استعارہ تھیں زہرہ وحید ایک روشن ستارہ تھیں زہرہ وحید نورِ توحید سے جگمگایا ہؤا صبحِ کاذب کا تارا تھیں زہرہ وحید عالمِ کہکشاں میں تھیں بدرالنساء بزم میں ماہ پارہ تھیں زہرہ وحید اک سمندر سخاوت کا تھا موجزن بےکسوں کو سہارا تھیں زہرہ وحید سرو قامت تھیں وہ […]
اس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ سرزمینِ فلسطین نہایت مبارک اور محترم ہے ، یہ سرزمین آسمانی پیغامات اور رسالتوں کا منبع اور سرچشمہ رہی ہے ، اس سرزمین پر بکثرت انبیا ء و رسل آئے ہیں ، یہی وہ سرزمین رہی ہے جہاں سے معراج کی ابتدا اور انتہا ہوئی […]
دنیا فانی ہے ۔ یہاںآنے والی ہر ذی روح کو موت کا مزا چکھنا ہے ۔ ہرکوئی اپنا مقررہ وقت پورا کر کے یہاںسے چلاجاتا ہے ۔ جن لوگوںکے ساتھ ہمارا تعلق زیادہ قریبی ہوتا ہے اُن کے جانے کا افسوس بھی زیادہ ہوتا ہے ۔پھپھو جان یوںتوہماری امی کی پھپھو تھیںلیکن انہوںنے ہمیںجس قدر […]
یادیں بھی کیا عجیب چیز ہوتی ہیں کبھی ہنساتی ہیں کبھی رلاتی ہیں اور کبھی دل چاہتا ہے کہ خاموشی ہو اور ہم ان یادوں میں کھوئے رہیں ۔ ایسا لگتا ہے کہ کوئی فلم چل رہی ہے اور ہم اس میں مدہوش ہیں۔ امی کے جانے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ سب کچھ […]
اللہ ربّ العزت نے امت محمدیہ کی جو خصوصیت اس آیت میں بیان کی کہ’’ اور اسی طریقے سے ایک بہت بڑی نعمت ہم نے تمہیں یہ دی کہ ہم نے تمہیں ایک معتدل امت بنا دیا‘‘۔لہٰذا ہمیں ہر عمل میں اعتدال پیداکرنے کی ضرورت ہے، عقیدے میں بھی، عبادت میں بھی ، حقوق کی […]
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے ۔ ’’ مومنوں میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے اللہ سے اپنے عہد کو سچ کر دکھایا ہے ۔ان میں کچھ اپنی نذر پوری کر چکے اور کچھ وقت آنے کے منتظر ہیںاورانہوںنے اپنے رویے میںکوئی تبدیلی نہیں کی‘‘ (الاحزاب۲۳) آپا زہرہ وحید اللہ تعالیٰ سے […]
کوئی دنیا میں رہا ہے نہ رہے گا باقی اک تیرا نام کہ باقی ہے، رہے گا باقی یا وہ اک صاحبِ دل جو تیری خاطر اُٹھے ہاں وہ باقی ہے زمانے میں رہے گا باقی رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ۔اللہ تعالیٰ میرے والد ین کو جنت میں بہترین مقام عطا فرمائے آمین۔ میں […]
یہ انٹرویو ۲۰۱۱ اور ۲۰۱۳ کے عرصے میں کسی وقت لیا گیا تھا اب ٹھیک سے یاد نہیں۔ اس بات چیت میں میرے ساتھ گل رعنا مسعود، راحیلہ سلمان اور ذروہ احسن بھی شامل تھیں(ا-ر) س: السلام علیکم وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ‘ س: آپ اپنے والدین اورخاندان کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ ج: […]