شہر کی معروف اور مصروف ترین سڑک پہ ہجوم بڑھتا جا رہا تھا، ہر کسی کی خواہش تھی کہ صورتحال کو اپنی آنکھوں سے دیکھے اور اپنی رائے کا اظہار کرے ۔ وہاں ایک سائیکل والے مزدور کی ٹکر ایک کار سے ہوگئی تھی۔ ہجوم کی اکثریت کار والے کو برا بھلا کہہ رہی تھی، […]
پروفیسر خواجہ مسعود ۔ اسلام آباد ’’ ابتدا تیرے نام سے ‘ ‘ اب کے مدیرہ محترمہ ڈاکٹر صائمہ اسما کا تحریر کردہ اداریہ دل دہلا دینے والا ہے ۔ ملکی اور بین الاقوامی حالات پر جس پُر درد اور تلخ لہجے ( اور سچ تلخ ہی ہوتا ہے )میں آپ نے تبصرہ کیا ہےاُسے […]
ایک دلخراش گوشوارہ….شیخ علی طنطاوی کی پوتی کی تحریرجو بہت سی خوش گمانیاں ختم کردیتی ہے آج بڑی تیزی سے اہل اسلام یورپ اورمسیحی ممالک کی طرف ہجرت کر رہے ہیں۔ پہلے بھی کرتے رہے ہیں؛ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ بنیاد مضبوط نہ ہونے کی وجہ سے ان کی نسلیں ان کے […]
ماں کا دودھ قدرت کا انمول تحفہ ہے ۔ جس میں نوزائیدہ بچے کے لیے مکمل غذائیت موجود ہے ۔ اس سے بڑھ کر کوئی غذا نہیں جو بچے کی بہترین نشوونما میں مدد کر سکے اس میں نہ صرف غذائیت کے بھرپور اجزا موجود ہیں بلکہ اس میںقوت مدافعت بڑھانے والے صحت بخش لحمیات(antibodies)موجود […]
مضبوط جڑیں شازیہ نعمان امی امی! وہ دیکھیں درخت کی جڑوں نے کیسے پہاڑ کے ایک حصے کو باندھ کر رکھا ہؤاہے اور جو حصہ پہاڑ کے ساتھ نہیں تھا وہ گر گیا ہے‘‘۔ عافیہ نے اپنی امی سے کہا جو اپنی فیملی کے ساتھ سوات کی سیر کررہی تھی۔ہاں بیٹا! جو جڑیں مضبوط ہوں […]
2011ءمیں ادا کیے ہوئے اس حج کی روداد بتول میں شائع ہوئی ۔اس کا ایک احساس جس کی تکمیل اب ہوئی، نذرِ قارئین کررہی ہوں (ق۔ر) اللہ نے حج کے لیے جس کا جووقت لکھا ہے بندہ اس سے پہلے کر سکتا ہے نہ بعد میں۔ بنے بنائے پروگرام اچانک ایسے ختم ہوتے ہیں کہ […]
’’اس بار چھٹیوں میں جا رہی ہیں پاکستان؟‘‘سہیلی نے چائے کی چسکی لیتے ہوئے عادتاً پوچھا۔ ’’نہیں‘‘ ہم نے مختصر جواب دیا۔ ’’پھر؟‘‘مزید استفسار ۔ ’’آذربائجان جائیں گے‘‘۔ ’’ہائیں‘‘حیرت کا شدید جھٹکا تھا جو انہیں لگا ’’لو بھلا یہ کون سی جگہ ہے…گھومنے کولوگ دبئی جاتے ہیں ترکی جاتے ہیں‘‘۔ ہم شرمندہ سے ہو گئے […]
’’اس بار چھٹیوں میں جا رہی ہیں پاکستان؟‘‘سہیلی نے چائے کی چسکی لیتے ہوئے عادتاً پوچھا۔ ’’نہیں‘‘ ہم نے مختصر جواب دیا۔ ’’پھر؟‘‘مزید استفسار ۔ ’’آذربائجان جائیں گے‘‘۔ ’’ہائیں‘‘حیرت کا شدید جھٹکا تھا جو انہیں لگا ’’لو بھلا یہ کون سی جگہ ہے…گھومنے کولوگ دبئی جاتے ہیں ترکی جاتے ہیں‘‘۔ ہم شرمندہ سے ہو گئے […]
نومبر کا آخری ہفتہ آن لگا ۔ دن بہت چھوٹے ہو گئے تھے اس لیے نمازوں کے اوقات بھی کافی پیچھے آچکے تھے ۔ ابا جی پر ضعف و کمزوری غالب تھی ۔ دن دوبجے کے قریب وہ بڑی مشکل سے اٹھے ہانپتے کانپتے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی پھر جائے نماز پرہی […]
جماعتِ اسلامی حلقۂ خواتین کی گل سرسبد تو محترمہ حمیدہ بیگم مرحومہ تھیں مگر اُن کے ساتھ ساتھ ایک پورا گروہ جس سے لوگوں نے تربیت حاصل کی محترمہ بلقیس صوفی مرحومہ، محترمہ ام زبیر مرحومہ، محترمہ زبیدہ بلوچ مرحومہ،محترمہ بنت الاسلام مرحومہ اور محترمہ نیر بانو مرحومہ تھیں۔ موخر الذکر کا انتقال دسمبر ۲۰۰۹ء […]
اب میں واقعی پشیمان ہو رہا تھا۔ اورپشیمانی عجب تجربہ ہے ۔ کہیںاندر ہی اندر آدمی اپنے آپ کو ڈوبتے دیکھتا ہے ، اس وقت بھی مجھے اپنے کان بند ہوتے محسوس ہوئے ، جیسے گہرے پانی میں غوطہ لگا دیا ہو۔ مجھے اپنے آپ پر حیرت کے ساتھ ساتھ بے حد افسوس بھی ہونے […]
اظفر سے ملاقات نے پون کو مایوسیوں میں دھکیل دیا۔وہ ملک اور قوم کے مجرم کے روپ میں اس کے سامنے تھا۔ پون نے قبولِ اسلام کا اعلان کردیا اس کے والد اور بھائی سخت ناراض ہیں۔اور اس کا رشتہ چچا زاد انیل سے طے کر دیتے ہیں۔ پون خدیجہ کے گھر آ جاتی ہے […]
’’آپ اتنے دن بعد آئی ہیں۔‘‘ یہ کہہ کر میں نے آگے بڑھ کر امی کا استقبال کیا۔ میں نے امی کا ہاتھ تھاما۔ دیکھا تو دو موتی سفید براق ہاتھ پر جگمگا رہے تھے۔ یہ کس کے آنسو تھے؟ اب نظریں سوالیہ نشان تھیں۔ میں نے ان کی طرف دیکھا لیکن وہ اپنی عادت […]
’’امامن بوا شام کے جھٹپٹے میں کیسے نکل آئیں ‘‘۔ مغرب کی نماز سے فارغ ہوکر بیگم ڈیوڑھی کی بتی جلانے باہرآئیں تو پوٹلی سنبھالے بوا کو بیٹھا دیکھ کر حیران ہوگئیں۔ ’’ارے بیوی صبح کس نے دیکھی ہے،ہم توزندگی کی شام گزار آئے۔اللہ تمہیں نئ صبحیں مبارک کرے۔ سنا ہے پاکستان جانے کا قصد […]
’’یہ گڑیا اتنی پیاری ہے…. اس کے کپڑے کتنے اچھے ہیں‘‘….نورین نے حسرت سے لائبہ کے ہاتھ میں پکڑی گڑیا کو دیکھ کر کہا۔ ’’ ہاں یہ مجھے بھی بہت اچھی لگتی ہے ۔ یہ میرے بابا نے مجھے پاس ہونے کی خوشی میں گفٹ دیا تھا‘‘ ۔ لائبہ نے فخریہ لہجے میں کہا ۔ […]
ترتیب کا اس کی زندگی میں بڑا عمل دخل تھا۔ صبح کتنے بجے اٹھنا ہے اور کتنے بجے سونا ہے سب طے شدہ تھا۔گھرشخصیت کاآئینہ ہوتا ہے ۔بکھری ہوئی یا لاابالی شخصیت کا گھر بھی بکھرا ہؤا بے تر تیب ہؤاکرتاہے اور رباب کاگھر اس کی شخصیت کی طرح مکمل اور باترتیب تھا۔ لیکن یہ […]
صبا اپنی سوچوں میں گم تھی، اس کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے ۔ پڑوس کے گھر سے نیرہ نور کی مترنم آواز آ رہی تھی۔ ہمیں ماتھے پر بوسہ دو کہ ہم کوتتلیوں کے، جگنوئوں کےدیس جانا ہے ہمیں رنگوں کے جگنو، روشنی کی تتلیاں آواز دیتی ہیں کبھی ہم خوبصورت تھے صبا […]
ان کی آہ و بکامیں ان راستوں کی تلاش تھی جوان کے گھروں کوجاتے تھے …. ایک انوکھے تجربے کا احوال یہ ان دنوں کی بات ہے جب ویمن ایڈ ٹرسٹ کا ایک گروپ قیدی خواتین کے مسائل حل کے لیے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں اپنی خدمات انجام دے رہا تھا۔ جو خواتین کسی […]
گیت کیا سناؤں میں ،شادماں نظاروں کا غم زدہ سے موسم میں خوش بیاں نظاروں کا تلخ سی حقیقت میں قہقہوں کے افسانے کھوکھلی سی جدت میں لذتوں کے دیوانے روشنی کی قیمت میں جل رہے ہیں پروانے ماجرا تو ایسا ہے بس ٹھہر کے دیکھو تو واسطہ تو ایسا ہے آنکھ بھر کے دیکھو […]
ابھی یہ عمر باقی ہے ابھی یہ سانس چلتی ہے ابھی یہ دل دھڑکتا ہے یہ دھڑکن شور کرتی ہے ابھی قوسِ قزح آنکھوں کے پردے پر اترتی ہے ابھی پلکوں کی باڑوں پر سجے ہیں ان گنت سپنے ابھی دہلیزِدل پہ نت نئے موسم ابھرتے ہیں ابھی ہے دلکشی باقی ابھی ہے چاشنی باقی […]
وہ جو ماں کے تلخ سے تند سے مجھے چھٹ پنے میں رلا گئے وہی لہجے ڈانٹ کے پِیٹ کے مری زندگی کو بنا گئے مرے سب گناہ مٹا گئے، ترا آسمان ہلا گئے مرے نالے تیری جناب میں عجب ایک حشر اٹھا گئے نہ وہ چہرہ اب ہے گلاب سا نہ رہا ہوں مثلِ […]
’’ کارکن اورقیادت سےتحریک کے تقاضے ‘‘ کاایک باب ہر تنظیم کسی مقصد کے لیے قائم ہوتی ہے اور اس مقصد کے حصول میں وہ جتنی مؤثر (effective) اور جتنی کارگر (efficient) ہوگی اتنا ہی وہ تنظیم زیادہ کامیاب ہوگی۔ اس لحاظ سے ہم سب کے لیے یہ جاننا ضروی ہے کہ وہ کون سے اصول […]
سیرت طیبہ سے رحمت وشفقت کی چند کرنیں اللہ تعالیٰ نے انسان کے اپنے اندر خیر و شر اور نیکی و بدی میں تمیز کرنے کی فطری صلاحیت ودیعت فرمائی ہے۔ اسلام کی نعمت ہر زمانے میں انسان کو دو ہی ذرائع سے پہنچی ہے۔ ایک اللہ کا کلام، دوسرے انبیاء علیہ السلام کی شخصیتیں۔ […]
اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو پیدا کیا، اور انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیے پے در پے انبیاء و رسل بھیجے، جو اللہ تعالیٰ کے خاص نمائندے تھے۔ جنھوں نے ہر دور میں انسانوں کو اللہ کی طرف بلانے کا فریضہ انجام دیا۔جن کی دعوت کا پہلا نکتہ اللہ کی توحید کا بیان […]
قارئینِ کرام سلام مسنون اکتوبر کا آغاز ہے مگر گرمی ابھی تک پھن پھیلائے کھڑی ہے۔ خیر ،موسم آج نہیں تو کل بہتر ہو ہی جائے گا، مگر جس کا بہتر ہونا مطلوب ہے وہ تو مسلسل خرابی کی طرف رواں دواں ہے۔ مہنگائی اوربجلی کے بلوں میں مسلسل اضافے کے خلاف ملک گیر ہڑتال […]