رائے قائم کرنے کا مطلب کسی واقعہ، معاملہ، خبر، یا کسی بات کی اطلاع ہونے کے بعد اپنے علم و فہم، ذہن، تعلیم و تربیت، حالات، ماحول، خصوصاً مزاج اور نیت کے مطابق اظہارِ بیان کرنا یا ردِّعمل ظاہر کرنا ہے۔ اور یہی بیان یا ردِّعمل انسان کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ سب […]
اس سے بڑی حقیقت کچھ نہیں کہ ماں کا دودھ ، قدرت کا ایک انمول تحفہ ہےاوربچے کے لیے بہترین غذا ہےلیکن جب بچہ کم و بیش چھ ماہ کا ہو جائے توصرف ماں کا دودھ اس کی تمام غذائی ضرورتوں کوپورا نہیں کرتا چنانچہ اس کی غذا میں دوسری چیزوں کا اضافہ کرنا پڑتا […]
پروفیسر خواجہ مسعود ۔ اسلام آباد ’’ چمن بتول‘‘ شمارہ اکتوبر2023ء زیرمطالعہ آیا۔ سب سے پیشتر سر ورق کے بارے میں کہناچاہوں گا کہ فوٹوگرافک سر ورق کی بجائے آرٹسٹ کا ہاتھوں سے ڈیزائن کردہ سر ورق زیادہ دیدہ زیب لگتا ہے ۔ آرٹسٹ کے بنائے رنگ برنگے پھولوں سے سجے سر ورق دل کو […]
کوئی قاتل ملا نہیں حنا سہیل۔جدہ منیبہ ایک سائکاٹرسٹ تھی۔ اس کے پاس بہت سے کیسز آتے رہتے تھے اور کچھ تو بہت زیادہ خراب کنڈیشن میں ہوتے تھے ۔اپنے آپ سے بیگانہ گندے حلیہ میں ، ان میں پڑھے لکھے مریض بھی تھے جنہیں زمانے کی چوٹوں نے اس حالت پر پہنچایا تھا اور […]
ایسا نشہ جس میں آ پ کا ریموٹ کنٹرول ایک فرد کے پاس ہوتا ہے! دنیا میں بہت سے نشے ہیں ،منشیات کا،موبائل کا وغیرہ وغیرہ۔ لیکن انسان کا نشہ سب سے برا نشہ ہے ۔یہ آپ کا وقت، صلاحیتیں سب کچھ کھا جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں اب تعلق رہ ہی ضرورت کا گیا […]
وہ آئیں تو بھانجی کی شادی میںشرکت کے لیے تھیں مگر قانتہ رابعہ کراچی آئیں اور لکھاریوں کی محفل نہ سجے ایسا ممکن ہی نہیں ! ابھی ان کے آنے کی اطلاع ہی ملی تھی کہ ادبی حلقے میں ہلچل مچ گئی اور بے چینی سے ان کی آمد کا انتظار ہونے لگا ۔ اتنی […]
عالمی یوم حجاب کے سلسلے میں کراچی کے نظم نے گزشتہ دنوں ایک خوبصورت پروگرام بعنوان’’گھرا ہؤا ہے ابر، مہتاب ڈھونڈتا ہوں میں‘‘ فاران کلب بینکوئیٹ میں ترتیب دیا۔ تقریب میں دردانہ صدیقی صاحبہ، رخشندہ منیب صاحبہ،اسماءسفیرصاحبہ اورشہر کی چیدہ چیدہ شخصیات شامل تھیں جبکہ نوجوان لڑکیوں کی نمائندگی بھی خوب تھی۔مہمان خصوصی صدر انٹرنیشنل […]
لہو کے قطرے مثالِ شبنم مرے چمن میں بکھر گئے ہیں یہ دسمبر 1906 ہے۔ نواب سلیم اللہ کی سرخ اینٹوں سے بنی ہوئی پر شکوہ کوٹھی، عشرت منزل ڈھاکہ ، آ ج بر صغیر کے مسلم رہنماؤں کی میزبانی پرنازاں ہے۔ پورے ملک کے رہنما آ ج یہاں جمع ہیں ۔محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کا […]
قبالا کی مسجد میں تقریباً ساڑھے پانچ بجے کے قریب پارک سے اس ارادے سے نکلے کہ کچھ کھانے پینے کی جگہوں کو دریافت کر کے دوپہر اور رات کا کھانا جمع کیا جا سکے۔ دور سے اذان کی آواز سنائی دے رہی تھی جو کہ بہت جلد ہمارے قریب آگئی کیونکہ ہم اتفاق سے […]
موبائل کی بیل بج رہی تھی۔ اسکرین پر نام دیکھ کر چونک گئی۔ خدیجہ کا فون تھا ضرور کوئی سیریس بات ہوگی جب ہی فون کیا ہے۔ ’’ السلام علیکم‘‘۔ ’’وعلیکم السلام‘‘ خدیجہ کیسی ہو؟ میں تو ٹھیک ہوں لیکن آپ کہاں غائب ہیں؟ نہ کوئی فون کر رہی ہیں اور نہ واٹس ایپ گروپس […]
پون رہا ہو چکی ہے۔اسے ہر الزام سے بری قرار دیا گیا ہے۔زرک کے کام سے اس کے افسران خوش ہیں۔رہائی کے بعد زرک اعتراف کرتا ہے کہ اس نے پون پر بہت سختی کی مگر یہ اس کی نوکری اور اس کا فرض تھاکہ وہ درست رپورٹ تیار کرتا ،لیکن اب وہ نادم ہے […]
کوٹ لکھپت جیل میں یہ ہمارا تیسرا دورہ تھا ۔ وہاں کے ماحول سے کچھ کچھ شناسائی ہوتی جا رہی تھی ۔ اب پہلے والی گھبراہٹ بھی باقی نہ رہی تھی ۔جس کمرے میں ہمارا کلینک سجتا تھا اس کے راستے کوبھی ہم پہچان چکے تھے ۔ اپنے کلینک کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے ہمیںتیز […]
’’ویڈیوز دیکھی نہیںجاتیں، بچوں کی بےدھڑ خون آلود کٹی پھٹی لاشیں…. طبیعت خراب ہونے لگتی ہے‘‘صائمہ کی طبع نازک متاثر تھی۔ ’’ٹھیک کہہ رہی ہو ذہن پر بھی دباؤ بڑھ جاتا ہے، شدید مایوسی طاری ہوجاتی ہے اللہ بس اپنا رحم کردے‘‘عالیہ نے تائید کی’’کل چھوٹے عمیر نے غلطی سے ایک ویڈیو کھول لی یقین […]
یہ سن 1985ء کی بات ہے ہمارے پڑوس میں ایک خاندان آ کر آباد ہؤا،نثار صاحب ان کی اہلیہ حسنہ اور ان کے دو بچے، ایک بیٹا ایاز اور ایک بیٹی روبینہ۔ یہ بہت اچھی اور سلجھی ہوئی فیملی تھی۔ حسنہ آنٹی انتہائی خوبصورت، خوب سیرت ،با اخلاق اور سلیقہ مند خاتون تھیں۔ ان کی […]
مسز بیگ اپنے سامنے قدآدم آئینے میں خود کو دیکھ کر ہاتھ میں موجود پیپر سے دیکھ کر تقریر یاد کر رہی تھیں ۔ ’’ تم عورت ہو مگر مرد کے شانہ بشانہ کام کرتی ہو ،تم دکھ درد کی ساتھی ہو ، تم ٹھنڈا سایہ ہو جس کی چھاؤں میں تھکے ہارے آرام کرتے […]
نیند صبا کی آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔آنسو تھے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہے تھے۔ دل درد سے پھٹا جارہا تھا۔وہ اپنا غم کہتی بھی تو کس سے؟ بہن کوئی تھی نہیں اور اماں پہلے ہی اس کی وجہ سے دل کی مریض بن چکی تھیں۔دو دفعہ انجائنا کا اٹیک ہوچکا تھا۔اس لیے […]
بہت دیر سے وہ اپنے کچے کوٹھے کے باہر لکڑی کے دروازے میں کھڑی دور گلی میں پر امید نظروں سے دیکھ رہی تھی۔ وہ ہر روز کی طرح آج بھی اپنے پڑوسیوں کے چھوٹے لڑکے ماجد کا انتظار کر رہی تھی۔ روزانہ اسے چودھری فضل دین کی حویلی میں بھیجتی اور ریڈیو سے خبر […]
جس نے بھی سنا دانتوں میں انگلیاں داب لیں۔ مختلف چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔ ’’بھلا اتنے نیک اطوار باپ کے گھر ایسی اولاد کسی آزمائش سے کم ہے کیا‘‘۔ ’’ایسی اولاد سفید کالر کے داغ کی طرح ہوتی ہے جسے نہ چھپا سکتے ہیں نہ اپنا سکتے ہیں‘‘۔ ’’بڑھاپے میں یہ رسوائی دینے سے اچھا […]
یہ میرے ہونے کا اک پتہ ہے ہر اک سفر میں ہراک خطر میں جوتھام لیتا ہے بن کے رہبر کبھی یہ دھیرے سے لاج رکھ لے،کبھی بنا ہے یہ سرکی چادر جو نوعِ انساں کودے تمدن،عطائے رحمت ہے جو سراسر یہ میرے ہونے کاایک پتہ ہے ہراک تعلق کاراستہ ہے یہ معجزہ جوہر عہدکاہے […]
کوئی توروک لے دریا کواب روانی سے نکال دے مرا کردار بھی کہانی سے تمہارے حق میں ہی بہتر ہے عشق سے توبہ تو بچ گیا ہے کسی مرگِ نا گہانی سے چمکتے نیلگوں موتی ہیں ریگِ دریا پر تری تلاش میں نکلے ہیں گہرے پانی سے مجھے تو شہر میں اتنا بھی گمشدہ نہ […]
کسی کو نرم بنا ئے کسی کو سخت کرے سلوک آگ ہر اک شے کے حسبِ بخت کرے جو کذب و جھوٹ کا تکیہ سفیرِ رخت کرے وہ سچ پہ کیسے بھلا اپنی مہر ثبت کرے یہ کس کے لمس کی تاثیر تھی کہ سوکھا ہؤا اکھاڑ دینے پر آہ و بکا درخت کرے امیر […]
اڑ کرمدینہ پہنچی جو کل میں ہَوا کے ساتھ یوں ہمکلام دل ہؤا ربّ العلی کے ساتھ حبِّ نبیؐ کے نور سے دے جگمگا مجھے اٹھے ہیں میرے ہاتھ اسی اک دعا کے ساتھ نیند ایسی دے کہ جس میں ہو دیدار ِمصطفٰیؐ جاگے نصیب پھر مرا انؐ کی دعا کے ساتھ پستی میں ڈوبتی […]
غزہ کی پٹی پر فلسطینیوں پر مظالم بڑھنے کی خبریں جب میڈیا پر موضوع بنتی ہیں تو نوجوان نسل کے ذہن میں سوال اٹھ سکتے ہیں کہ آخر فلسطین کا مسئلہ ہے کیا؟ فلسطین انبیا کی مقدس سرزمین ہے۔ توریت و انجیل میں جس نبیِ برحقؐ کے آنے کی خوش خبری تھی الحمدللہ اس نبی […]
’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ سے زیادہ کوئی غیرت کھانے والا نہیں ہے اس بنا پر اُس نے فواحش (بے حیائی کی باتوں) کو حرام کیا ہے چاہے وہ کھلی ہوں یا چھپی۔ اور اللہ کے سوا کوئی ایسا نہیں ہے جس کو اپنی تعریف سب سے زیادہ پسند ہو۔ اس […]
ابتدا تیرے نام سے قارئین کرام! سلام مسنون تسبیحِ روزوشب کے دانے شمار کرتے کرتےسال خاتمے پر آلگا ہے۔ پاکستان کے لیے یہ ایک نہایت مشکل اور مایوس کن حالات سے پُرسال ثابت ہؤا ۔معاشی حالات کے اشاریے تیزی سے نیچے کی طرف گئے، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ ہؤا،سیاسی حقوق پامال کیے گئے، اظہارِ رائے […]