۲۰۲۴ بتول نومبر

قارئین کرام! نومبر آن پہنچا ہے مگر موسم بدلنے کاہنوز انتظار ہی ہے۔لاہور کی فضا مسموم تر ہوگئی ہےجوایک کے بعدایک بیماریاں پھیلنے کا باعث بن رہی ہے۔ باقی ملک میں بھی صورتحال خاص فرق نہیں۔ سردیوں کا موسم ہر سال ہی مزید سمٹتاہؤامحسوس ہوتا ہے۔بہرحال شدید گرمی سے چند ماہ کے لیےسہی، نجات غنیمت […]

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روزِ محشر عذر ہائے من پذیر گر حسابم را تو بینی نا گزیر از نگاہِ مصطفیٰ پنہاں بگیر نماز فجر کا سلام پھیرا ہی تھا کہ بڑے دنوں کے بعد دادی جان کی آواز سنائی دی۔ مختصر سے باغیچے میں چہل قدمی کرتے ہوئے اپنے پسندیدہ ترین […]

’’مختار مسعود صاحب ‘‘کی کتاب ’’آواز دوست‘‘ بہت عمدہ کتاب ہے۔اس کی نہ صرف زبان و بیان بہت زبردست ہےبلکہ مصنف انتہائی گہری بات کہنے والے فرد ہیں۔کتاب پڑھ کر اندازہ ہؤا کہ ادب میں قابلیت و صلاحیت انتہائی گہرے مطالعے سے آتی ہے۔یہ کتاب اپنے انداز تحریرکے لحاظ سے اپنی نظیر آپ ہے۔ ہر […]

بہت مہذب پڑھا لکھا گھرانہ ،مال دولت کی کوئی کمی نہیں، بڑے سے بڑے عہدے اس گھرانے کی میراث ہیں تو جاگیر کے نام پر بھی سیکڑوں ہزاروں نہیں لاکھوں گھرانوں سے آگے ہی تھے۔تعلیم کے حصول میں مرد ذات کو کوئی امتیازی فوقیت حاصل نہیں تھی۔’’تعلیم سب کے لیے‘‘یہ گھر کے سربراہ کا ماٹو […]

گمان غیر یقینی علم ہے۔ یہ انسان کے دل کی کیفیت ہے، جس کی بنیاد تردد اور شک پر ہے۔گمان کرنے والا معاملے کے دو پہلووں کے بارے میں متردد ہو تا ہے۔ابن منظور کہتے ہیں کہ ظن اور گمان شک اور یقین کے درمیان ہے کہ اس سے عین الیقین حاصل نہیں ہوتا۔اور اس […]

مجھےخالہ جان زہرا وحید کےایک صدقہ جاریہ کا پتہ چلا جو اس ہستی کی صورت میں تھا ۔ میرے پڑوس میں رہتی تھیں ۔ المیہ یہ ہے کہ زندگی میں ہم ایسے لوگوں کو جاننے کی کوشش نہیں کرتے۔فرحت مختار مرحومہ کے بارے میں یہ باتیں ان کی بہو اور بیٹیوں نے بتائی ہیں ۔ […]

ایک عہد ام عبد منیب بڑے بیٹے کا نکاح ہو چکا تھا اور جون کو رخصتی تھی ۔ رہائش کے لیے سامنے والا گھر طے پایا ۔ مسئلہ یہ تھا کہ ابھی اس میں کرائے دار ٹھہرے ہوئے تھے ۔ ان کے گھر خالی کرنے کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے تھے ، جب کہ […]

آج بھی اس کی مسکراہٹ کسی دیکھنے والے کے خزاں رسیدہ دل کو پل بھر میں مسکرانے پر مجبور کر دینے والی تھی۔ وہی چمکتا دمکتا زندگی سے بھرپور چہرہ، گفتگو میں پہاڑوں سے امڈتے تازہ چشموں سا بہاؤ اور بے ساختہ پن….. نہ جانے یہ دبلی پتلی من موہنی صورت لڑکی کس مٹی کی […]

پروفیسر خواجہ مسعود ۔اسلام آباد ’’ چمن بتول‘‘ شمارہ اکتوبر2024 ء اب کے گرافک آرٹ کا ٹائٹل بنایا گیا ہے ہمارے پیارے ’’ چمن بتول‘‘ کا ٹائٹل چمن کے خوشنما رنگ برنگے پھولوں سے مہکتا ہؤازیادہ خوبصورت لگتا ہے ۔ ’’ابتدا تیرے نام سے ‘‘(مدیرہ محترمہ ڈاکٹر صائمہ اسما ء کا فکر انگیز اداریہ ) ابتدا میں […]

مزاحمت محض ایک گولی نہیں ہے جو چلادی جائے، بلکہ یہ تو ایک زندگی ہے جسے عزت و عظمت کے ساتھ ہم جی رہے ہیں۔ سیّد الطوفان یحییٰ سنوار شہید کی وصیت ایسی زندگی جس کا وجود صرف شاعری میں ہی نظر آتا ہے۔ دنیا دیکھ رہی ہے کہ وقت کا سارا ظلم ایک جگہ […]

’انسانی دودھ بینک‘ اور ملکی اور بین الاقوامی فقہاء کونسلز کی آراء: 1۔ مجمع الفقہ الاسلامی العالمی جدہ (انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی جدہ): بین الاقوامی اسلامی فقہ اکیڈمی، جو تنظیم اسلامی کانفرنس کے زیر اہتمام قائم ہونے والا ایک عالمی ادارہ ہے، کی کونسل کا دوسرا اجلاس جدہ میں مورخہ 10 تا 16 ربیع الثانی […]

نئے نویلے دولھا صاحب اپنے لیے کولڈ ڈرنک لینے کمرے سے جیسے ہی باہر نکلے، ادھر عشنا نے فوراً ہی پرس سے موبائل نکالا۔ عجلت میں اس نے واٹس ایپ کھولا تو گروپ پر اس کی سہلیوں کے کئی میسجز آئے ہوئے تھے۔ اگر ایک طرف وہ بے تاب تھیں تو دوسری طرف اس کو […]

جس نے بھی اس کے ہاں بچہ کی پیدائش کا سنا ایسا تاثر ضرور دیا جس سے یہ خبرخوشی سے زیادہ عجب ہی لگی۔ جو زبان میں محتاط رہے ان کی آنکھیں اور معنی خیز مسکراہٹ بولی، جو زبان پر گرفت نہ رکھتے تھے انہوں نے لیلیٰ فاروق کو اپنے اپنے مزاج کے بظاہر پرمزاح […]

نعت رسول مقبولؐ ہوئے جن سے سارے جہاں میں اجالے جنہوں نے مسائل کے سب حل نکالے بس اک تیغِ لا سے نبیؐ محترم نے عقاید کے خواہش کے بت توڑ ڈالے ہیں کرتے حفاظت میری ہر جگہ پہ درود و سلاموں کے پر نور ہالے اسی کے لیے کامیابی لکھی ہے جو حبِّ نبیؐکو […]

میری عزیزہ باجی سلمیٰ کی کہانی شروع سے ہی دردناک تھی، اور ان کے ساتھ گزارے ہر لمحے نے میرے دل میں مزید دکھ اور مایوسی کو جنم دیا۔ وہ ایک مہذب، خوش لباس اور خوش شکل خاتون تھیں، جن کی شخصیت میں ہمیشہ ایک نفاست اور سلیقہ تھا۔ مگر اندرونی طور پر وہ شدید […]

فیچر فون کیا ہوتے ہیں؟ پیش گوئی ہے کہ اس سال صرف برطانیہ میں چار لاکھ کے قریب فیچر فون فروخت ہوں گے۔ کیا آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو موبائل فون کا نیا ماڈل آنے کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں؟ اگر اس کا جواب ہاں میں ہے تو ہم سال […]

خیمے کے اندر کوئی نہیں تھا….یہ خالی تھا ۔ یہ بھی عجیب خیمہ تھا ،ارد گرد کے تمام خیموں سے بالکل مختلف۔ یہاں کے باسی روز کے حساب سے بدلتے رہتے تھے ۔کبھی بہت سارے ہو جاتے کبھی بہت کم اور کبھی کبھی خیمہ بالکل خالی ہو جاتا تھا جیسا کہ ابھی تھا۔ خزیمہ نے […]

میرے ماں باپ نے مجھے بچپن سے یہی سکھایا ہے کہ نہ کسی کے ساتھ ناحق کرو کہ کل پچھتاوے کے ساتھ شرمندگی اٹھانی پڑے اور نہ اپنے ساتھ ناحق ہونے دو جو تمہارے دل و دماغ کو اذیت میں رکھنے کے ساتھ تمہارا سکون برباد کرکے تمہیں چین کی نیند سونے نہ دے۔ 17 […]

ذکرکے معنی ہیں ’یاد کرنا‘اورذکرِ الٰہی سے مراد ’اللہ کو یاد کرنا‘ ہے۔ ذکر کا لفظ یوں تو قرآن میں کئی مقامات پر آیا ہے لیکن ذکر الٰہی کے معنوں میں 58 مقامات پر آیا ہے ۔اس سے ذکر کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ اکثر ذکر سے مراد زبان سے اللہ کی حمد و […]

دریائے راوی تقریباً آدھا خشک تھا ۔سوکھے حصےکےختم ہوتے ہی درمیان سے بارہ دری تک لوگ چھوٹی کشتیوں میں بیٹھ کر فاصلہ پاٹ رہے تھے ۔ پل کے کنارے بنی ریلنگ پر دونوں ہا تھ ٹکائے ، نیچے دیکھتا، وہ اپنی غیر معمولی کامیابی پر خود بخود مسکرائے جا رہا تھا۔ پیٹھ کے پیچھے چلتے […]

اس وقت امریکی کلچر میں عام مفروضہ یہ ہے کہ ہم ایک زبردست زندگی کے مستحق ہیں اور اس کے لیے کسی طور کہیں پر کوئی شخص اس بات کا ذمہ دار ہے کہ وہ انھیں سدا بہار خوشی ولولہ انگیز کیریئر،خاندان کی پرورش اور بابرکت ذاتی تعلقات کے حصول میں مدد دے۔ حقیقت یہ […]