قارئین کرام سلام مسنون! حج اور قربانی کے مناسک اس بارشدت کی گرمی میں آئے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان جسمانیاورمالی عبادات کو قبول و منظور فرمائے اور اپنے بندوں کااجر محفوظ کرلے۔آگ برساتے موسم میںسڑک پہ چلنے والوں ،محنت مزدوری کرنے والوں کا خیال رکھنا، ان سے نرمی سے پیش آنا، […]
اس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ سرزمینِ فلسطین نہایت مبارک اور محترم ہے ، یہ سرزمین آسمانی پیغامات اور رسالتوں کا منبع اور سرچشمہ رہی ہے ، اس سرزمین پر بکثرت انبیا ء و رسل آئے ہیں ، یہی وہ سرزمین رہی ہے جہاں سے معراج کی ابتدا اور انتہا ہوئی […]
حج بیت اللہ اسلام کا ایک رکن ہے جو ایک معین اور مقرر وقت پر خاص مذہبی قصد اور ارادہ کے ساتھ مقدس سفر اور اس میں عائد کردہ مناسک کی ادائیگی کا نام ہے۔ یہ سفر مکہ شہر میں داخل ہو کر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بنائی ہوئی عبادت گاہ خانہ کعبہ کے […]
آپؐ حجۃ الوداع کے لیے ۲۵ ذیعقدہ بمطابق ۲۲ فروری بروزہفتہ ۲۳۲ء کو مدینہ منورہ سے روانہ ہوئے۔ مدینہ سے تقریباً 9کلومیٹر ذی الحلیفہ(جواہل مدینہ کے لیے میقات ہے) پہنچ کر۲۶ ذیعقد کو احرام زیب تن فرمایا ۔ تمام ازواج مطہرات آپ ؐ کے ہمراہ تھیں ۔واقدی کے مطابق ہزاروں جانثاروں کے ساتھ تلبیہ پڑھتے […]
چوں….چوں….چرر….چوں…. چرر چنیوٹی جھولے کی ناگوار آواز مسلسل آ رہی تھی۔ لیکن اس سے بےنیاز اس پر بیٹھی رخشی کا ہاتھ ننھے اسجد کو تھپکنے میں مصروف تھا۔ رمضان کا اٹھائیس واں روزہ تھا۔ عصر کی نماز پڑھ کر اس نے بھابی کا کچھ ہاتھ بٹایا۔ ابھی روزہ کھلنے میں آدھا گھنٹہ باقی تھا۔ ان […]
چوں….چوں….چرر….چوں…. چرر چنیوٹی جھولے کی ناگوار آواز مسلسل آ رہی تھی۔ لیکن اس سے بےنیاز اس پر بیٹھی رخشی کا ہاتھ ننھے اسجد کو تھپکنے میں مصروف تھا۔ رمضان کا اٹھائیس واں روزہ تھا۔ عصر کی نماز پڑھ کر اس نے بھابی کا کچھ ہاتھ بٹایا۔ ابھی روزہ کھلنے میں آدھا گھنٹہ باقی تھا۔ ان […]
خانہ کعبہ اور روضہ رسول ﷺپر حاضری ہر مسلمان کے دل کی سب سے بڑی آرزو ہے۔ لیکن اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب تک رب کی طرف سے بلاوا نہیں آجا تا آپ نہیں جا سکتے۔ میرے اندر بھی یہ تڑپ موجود تھی کیونکہ بچپن سے ہی نعتیں پڑھنے کا شوق […]
ایک مشہور شخص دورانِ انٹرویو : ”ٹھیک ہے کہ میں یہ اور وہ گناہ کے کام کرتا ہوں لیکن مجھے یقین ہے کہ مجھے اللہ تعالیٰ سے معافی مل جائے گی کیونکہ وہ تو غفور الرحیم ہے“۔ ایک نوجوان : ”میں حرام ریلیشن شپ کو نہیں چھوڑ سکتالیکن مجھے اللہ الرحیم سے گمان ہے کہ […]
گلابی پشواز پہ بنفشی چنری اور چاند بالیاں پہنے کتنی ہی دفعہ آئینہ میں وہ خود کو نِہار چکی تھی۔ چہرے پہ پھیلتے دھنک رنگ لباس کا عکس معلوم ہوتے پر یہ تو اس کا دل ہی جانتا تھا کہ یہ ملن کی چمک ہے جو اس کے وجود سے پھوٹی پڑ رہی ہے۔ جس […]
گھر سنعیہ یعقوب۔بہاولپور گھر کیا ہے؟ گھر محض یاداشتیں ہے ۔ کوئی بچپن یا لڑکپن سے جڑیں یادگاریں ، کچھ والدین ،بہن ،بھائیوں ،نانا ابو اور نانی اماں، دادا ابو اور دادی امّاں کے ساتھ گزارے گئے وقت کی یادیں ۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب ہم اپنی ضروریات اور خواہشات کے لیے ایک […]
السلام علیکم! امید ہے بخیریت ہوں گے۔ یہ ایک بھتیجی کا اپنے’’ چاچا جی‘‘ کے نام بذریعہ ماہنامہ بتول،ایک خط کا چھوٹا سا تراشہ ہے ۔ آپ کی بہو اور بیٹا، عزہ اور سعد کافی عرصہ بعد کراچی سے پنجاب آئے ہیں تو ہم سے بھی ملاقات ہوئی۔ کچھ دیر باتیں کرنے کے اور رسمی […]
شاید میں چار سال کی تھی جب میری امی نے ادھر ادھر سے معلومات لے کر میری تعلیم کے آغاز کے لیے میری انگلی پکڑی اور خالو جی کے گھر کی طرف چل پڑیں۔ ان کا گھر کوئی 15 منٹ کی پیدل مسافت پر ہو گا۔ گلیوں میں سے چلتے ہوئے ان کے گھر پہنچے […]
۸اکتوبر کو تقریباً گیارہ اور بارہ بجے کے درمیان ویمن ایڈٹرسٹ کا چار رکنی وفد جیل پہنچا ۔ سوشل ویلفیئر آفیسر ہماری منتظر تھیں ۔ جیل کے احاطے میں غیر معمولی گہما گہمی تھی ۔ معلوم ہؤا سو بچوں کے قاتل جاوید اقبال اور اس کے ساتھی نے رات جیل میں خود کشی کرلی ہے […]
دلوں پر مہر کیسے میرےشیخ علی بن عثمان فرماتے ہیںکہ انسان کے دل پر دوطرح کے حجاب وارد ہوتے ہیں ۔ ایک کو وہ خطرات کہتے ہیں ۔ ایک کو وطنات کہتے ہیں ۔ جب پہلی مرتبہ دل پر کوئی خطرہ وارد ہو ، تو وہ کچھ دیر کے لیے ٹھہرتا ہے اور انسان ندامت […]
مری ننھی بٹیا، مرے دل کی رانی وہ تارا تھی آنکھوں کا، روشن کہانی تھی کوئل سی آواز اس کی، یہ جانو وہ ست رنگی تتلی تھی، مانو نہ مانو گلابوں سی رنگت تھی کلیوں سی خوشبو مہکتی تھی آنگن میں میرے وہ ہر سُو شب و روز رونق وہ دوبالا کرتی شرارت سے سب […]
کہیں بدن ، کہیں محفوظ پر نہیں ہوتے ہر اک شجر پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے سفر کے بعد ذرا سا سنبھلنا پڑتا ہے ر کے بغیر مکمل سفر نہیں ہوتے ہم اپنا نام نہیں بیچتے کسی بھاؤ! امیر ہم سے ، بھی اہلِ زر نہیں ہوتے کسی چراغ تلے کچھ نظر نہیں آتا […]
راضیہ تبسم ،شریف صاحب کی پانچویں اور آخری اولاد تھی لیکن انداز و اطوار میں سب سے جدا! دین دنیا دونوں میں پوری لیکن والدین کے لیے بہت بڑا انعام ، خدمت گزار تابعدار اور ہونہار ،آج کے نفسا نفسی اور فتنوں کے دور میں جب سارے ماں باپ اولاد کی نافرمانیوں اور من مانیوں […]
سالگرہ تو ایک چھوٹے سے بچہ کی تھی ، لیکن تفریح اور محفل بڑوں کی تھی ۔ بچے تو ایک بڑے سے بادبانی جہاز نما کیک پر جلتی ہوئی چار ننھی شمعوں کے گرد کھڑے ہو کر اپنی ننھی ننھی توتلی زبانوں اور چمچماتی ہوئی آنکھوں سے مسکراتے ہوئے سالگرہ مبارک کا نغمہ گا کر […]
ذیابیطس کی دو بڑی اقسام ہیں ٹائپ وَن: جو چھوٹی یا کم عمری میں وجود میں آتی ہے اس کی وجہ جسم میں انسو لین کی انتہائی کم مقدار کا پیدا ہونا ہے لبلبے کے وہ خلیے یعنی بیکٹریا ہیں جو انسو لین پیدا کرتے ہیںان میں موروثی طور پر کمی ہوتی ہے اور یہ […]