نوردسمبر ۲۰۲۰

عزیزنوری ساتھیو، السلام علیکم! پھروہی ہم ہیں اورپھروہی دسمبرکامہینہ۔ہماری زندگی کاایک اورسال گزرگیا ۔ دسمبرکےمختصرسےدن ہمیں یاددلاتےہیں کہ زندگی بھی اتنی ہی مختصرہے۔مگرکیاہےکہ ہم ا تنے بھلکڑ ہیں کہ دنیامیں لگ کربھول بھی جاتےہیں۔ کہتےہیں کہ وقت سوناہے۔لیکن حقیقت یہ ہےکہ یہ سونےسےبھی مہنگاہے۔ سونا تو اگرہاتھ سےنکل جائےتودوبارہ بھی حاصل کیاجاسکتاہےمگروقت دوبارہ لوٹ کرنہیں […]

میں آج بہت خوش تھی ،کل میرے اسکول میں فنکشن ہے جس میں مجھے امی کا کردار ادا کرنا ہے ،اسکول میں فائنل تیاری کے بعد بھی آج مجھے گھر میں اچھی طرح سے تیاری کرنی تھی۔ کیونکہ ٹیچر نے کہا تھا کہ امی کو اچھی طرح سے دیکھنا کیسے اٹھتی بیٹھتی ہیں ،کام کرتے […]

حفصہ سلیمان ۔ بہالپور س: آپی ، آپ نے کبھی مہم جوئی کی ہے ؟ ج: ایک دن امی گھر نہیں تھیں تو میں نے کھانا بنایا تھا ۔ پہلے میں سمجھی کہ کھانا بنانا مہم جوئی ہے ۔ پھر جب وہ کھانا کھایا ، تو معلوم ہوا ہے کہ اصل مہم جوئی تو یہ […]

مُنیبہ عرف مُنی سڑک کے ایک طرف پریشان صورت بنائے کھڑی تھی۔ سڑک پر گاڑیوں کی آمدو رفت بہت زیادہ تھی ، جس کی وجہ سے وہ سڑک پار نہیں کر پا رہی تھی۔ وہ اپنی سہیلی شمع سے ملنے گئی تھی اور گھر واپس جا رہی تھی۔ ’’ کیا ہوا لڑکی ؟ پریشان کیوں […]

اتوار کی قدر کوئی ہمارے دل سے پوچھے ۔ یہی وہ دن ہے۔ ؎ دن گنے جاتے تھے جس دن کے لیے یقین کیجیے کہ اس دن کا انتظار پیر کے دن سے شروع ہو جاتا ہے ۔ بات اصل میں یہ ہے کہ ہمارے ایسے بیچارے ملازمت پیشہ خدا کے بندے اپنی ذاتی زندگی […]

ایک کسان کے پاس ایک گھوڑا تھا ۔ اُجلی رنگت، مضبوط کاٹھی۔چست و وفا دار ۔ جب تک وہ جوان اور طاقت ور رہا ، کسان اُس سے خوش رہا ۔ اسے پیٹ بھر کر اچھا اچھا چا رہ کھلاتا رہا۔ جب گھوڑا عمر رسیدہ ہو گیا اس کی طاقت اور چستی میں کمی آگئی […]

دوپہر کا ایک بج رہاتھااور گھر میں ایسا سناٹا چھایا ہوا تھاجیسےیہاں کوئی متنفس نہ رہتاہو۔ جس گھر میں چار لڑاکا بچے ہوں ،ان کی موجودگی میں ایسی خاموشی چھائی ہو،تعجب کی بات تھی۔بچوں کےہروقت کےشور ،جس کی وجہ آپس کی نوک جھوک بھی ہوتی اور مل کر کھیلنا بھی،سے تنگ آئی ہوئی امی بھی […]

انسانیت کا صحیح اندازہ امتحان پڑنے پراور ایسے مواقع پر ہوتا ہے جب ہر قسم کے ذرائع اور مواقع حاصل ہوں کہ چوری ، گناہ ، حق تلفی کی جا سکے مگر انسان کے اندر کی کیفیات اس کا ہاتھ پکڑ لیں ۔انسانیت در حقیقت ایک بڑا مرتبہ ہے ، لیکن انسانیت کے خلاف انسان […]

’’امی جان جنید ابھی تک مدرسے سے واپس نہیں آیا؟‘‘ جواد سکول یونیفارم پہنے ناشتے کی میز پر پہنچ چکا تھا۔لیکن جنید ابھی تک گھر نہیں لوٹا تھا۔ ’’آرہا ہوگا …ایک تو یہ لڑکا بہت سست ہے۔‘‘ امی جان نے گرما گرم پراٹھا اور آملیٹ کی پلیٹ جواد کے سامنے رکھی اور واپس باورچی خانے […]

خالی ہاتھ مبشرہ یعقوب کسی کے ساتھ بھلائی کرنا بہت بڑی نیکی ہے لیکن اگر اس میں ہمارا اپنا کوئی مطلب یا غرض ہو تو پھر وہ نیکی نہیں رہتی۔ نیکی وہی ہے جس کا اجر ہم صرف اللہ سے چاہتے ہیں ۔ جب ہم اللہ کی خوشنودی کے لیے دوسروں کے کام آتے ہیں […]

41 اگست مسلمانوں کی آزادی کا دن ہے جو کہ قائداعظم محمد علی جناح اور دیگر کئی عظیم لیڈروں کی اَن تھک محنت اورکوششوں کے بعد 1947 ء کو پاکستان کی صورت میں ملا۔ آج کی نوجوان نسل یہ دن بہت دھوم دھام اور جوش وخروش سے مناتی ہے۔ بچے گلیوں میں خوب شوروغل کرتے […]

چاند کے بعد انسان جس سیارے کے عشق میں گرفتار ہے وہ سرخ سیارہ ’’ مریخ‘‘ ہے ۔ مریخ نظامِ شمسی کا ایک اہم سیارہ ہے اور اسے دوربین کے بغیر بھی دیکھا جا سکتاہے ۔ انسان کی اس سے رغبت کی سب سے بڑی وجہ اس کا نارنجی مائل سرخ رنگ ہے جس نے […]

’’ ہائے ! ابھی اور کتنا چلنا ہے ؟‘‘ آپا نے فریاد کی۔ ’’ میرا خیال ہے دو کلو میٹر اور ۔‘‘‘ بھائی نے کہا۔ ’’ دو کلو میٹر ؟ میں تواب ایک ملی میٹر بھی نہیں چل سکتی ۔‘‘ آپا رونکھی ہو گئی ۔ میں نے حیرت سے آپا کی طرف دیکھا۔ ’’ آپ […]

قائد اعظم دیس کے بانی قوم کے رہبر قائد اعظم قائد اعظم جہدِ مسلسل عزم سراسر قائدِ اعظم قائد اعظم دشمن ہمت ہار گئے تھے حربے ہو بے کار گئے تھے جیت گئے ہیں سچے رہبر قائدِ اعظم قائدِ اعظم ہر موسم میں کام کیا تھا خود کو بے آرام کیا تھا ہر پل ہر […]

دریا کی سیر اِک دن ابا ہم کو لے کر گئے دریا کے پار خوشی خوشی سے بھاگے ہم توگلوں کے لے کے ہار بریانی بھی ساتھ میں رکھی، بیٹ بال بھی رکھا گلی ڈنڈا رہ نہ جائے، سر پرہیٹ بھی رکھا دسترخوان وہاں پرجا کر آپی نے بچھایا چکن کڑاہی والا ڈونگا اماں نے […]

میری پریاں اک دن مجھ کو پری ملی کلیوں سی وہ کھِلی کھلی نٹ کھٹ کرتی اس کی ادا چہرہ پھول سا کھلا کھلا مجھ کو پریوں کی رانی لگے ملنے سے اس کے بھاگ جگے رب سے مانگوں اس کی خوشی چہکے باغ میںجیسے کلی وہ ہے میرے دل کی جان ثوائبہ میرے گھر […]

پیارا گاؤں ٹھنڈی میٹھی چھائوں ہے کتنا پیارا گائوں ہے فصلیں ہیں پُھلواری ہے دلکش کیاری کیاری ہے پنچھی بولیاں بولتے ہیں کانوں میں رس گھولتے ہیں ہرے بھرے ہیں کھیت یہاں حوصلہ مند ان میں دہقاں روز مویشی چراتے ہیں گیت خوشی کے گاتے ہیں شیشم کے اِک پیڑ تلے بیٹھے ہیں بچے بوڑھے […]

ٹک ۔ٹک۔ٹک۔ السلام علیکم میٹر بینڈ ۷۸۶ پر ہم ریڈیو نورستان سے بول رہے ہیں ۔ صبح کے چھ بجا چاہتے ہیں ۔ آئیے اپنی آج کی مجلس کا آغاز اللہ کے پاک نام سے کرتے ہیں ۔ تلاوت اور ترجمہ پیش کر رہے ہیں قاری عبد الرحمن۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم وَاَقِمِ الصَّلٰوۃَ طَرَفَیِ […]

شام کی چائے تک بیگم خدیجہ واپس آچکی تھیں جب کہ آسیہ بیگم اپنے شوہر کی تیمار داری کے لیے ہسپتال میں ہی رُک گئی تھیں ۔پانچوں بچے دادی جان کے ارد گرد جمع ہو گئے۔ ’’خدا کا شکر ہے کہ ہارون کو ہوش آگیا ہے اور آپریشن بھی کامیاب ہوا ہے۔ دایاں بازو ٹوٹا […]

’’ڈیڈ! مجھے پانچ ڈالر چاہئیں ۔‘‘ سکپ گھر کے لان میں اپنے دوست محمد المصری کے ساتھ بیٹھا کاروبار سے متعلق ایک اہم مسئلہ پر گفتگو کر رہا تھا۔ عین اسی وقت اس کی دس سالہ بیٹی ماریا نے اس سے آ کر مطالبہ کیا۔ ’’آپ اس ماہ کا جیب خرچ لے چکی ہیں۔“ اس […]

ایک دبلامریض سا شخص تقریر کر کے بیٹھا ہی تھا کہ ایک آدمی بول پڑا ۔ ’’ میں سمجھتا ہوں جو بھائی ابھی بیٹھے ہیں ، ان کا مکان گلے شکوئوں والی گلی میں ہے ۔ میں بھی کچھ عرصہ وہاں رہ چکا ہوں اورجتنے عرصہ میں وہاں رہا ، میری صحت کبھی اچھی نہیں […]

٭ دو گپی ایک دوسرے پر بازی لے جانے کے لیے لمبی لمبی چھوڑ رہے تھے۔ایک نے کہا :’ ’ میرے دادا بازار آلو لینے گئے ۔ انھوں نے دکان دار سے پانچ کلو آلو کہے تو اس نے ایک ہی بڑا سا آلوپکڑا دیا ۔‘‘ دوسرا بولا:’’ یہ کیا ہے ۔ میرے دادا آلو […]

فہرست آپ کی باجی اللہ کے نام سے ماہر القادری حمد(نظم) ابوالحسن علی ندوی انسانیت ام حبیبہ شکر والی گلی نزہت وسیم روشنی کا سفر ریاض احمد قادری قائداعظم (نظم) فصیح الرحمن آزادی کی قیمت حمیرا بنت فرید عمر پر کیا گزری؟ (ناول) مریم شہزاد امی کا دوپٹہ ام عبد منیب اسم تصغیر(نظم) نبیلہ شہزاد […]