گاہے بگاہے تذکیر و محاسبہ کی ہر فرد کو ضرورت ہوتی ہے۔27_28, مئی 2024 منصورہ آ ڈیٹوریم میں فیصل آ باد اور لاہور کے ارکان کے لیے دو روزہ تربیتی نشست کا اہتمام تھا۔تربیت گاہیں تو اس سے پہلے بھی ہوتی رہیں مگر اس مرتبہ انداز کچھ جدا تھا۔ کافی دنوں سے ایسی ہی اجتماعیت […]
ایک بہو کے لیے اپنی ساس کی توصیف میں قلم اٹھانا اور وہ بھی بعد از مرگ یقیناََ ایک بے حد خوشگوار اور خوبصورت ماضی کی غمازی کرتا ہے اور پھر اپنی ساس جوکہ سگی چچی تھیں اپنے حسنِ اخلاق اور محبت کی وجہ سے ماں سے بھی بڑھ کر درجہ حاصل کرلیں یقیناََ قابلِ […]
قارئین کرام سلام مسنون! حج اور قربانی کے مناسک اس بارشدت کی گرمی میں آئے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان جسمانیاورمالی عبادات کو قبول و منظور فرمائے اور اپنے بندوں کااجر محفوظ کرلے۔آگ برساتے موسم میںسڑک پہ چلنے والوں ،محنت مزدوری کرنے والوں کا خیال رکھنا، ان سے نرمی سے پیش آنا، […]
چوں….چوں….چرر….چوں…. چرر چنیوٹی جھولے کی ناگوار آواز مسلسل آ رہی تھی۔ لیکن اس سے بےنیاز اس پر بیٹھی رخشی کا ہاتھ ننھے اسجد کو تھپکنے میں مصروف تھا۔ رمضان کا اٹھائیس واں روزہ تھا۔ عصر کی نماز پڑھ کر اس نے بھابی کا کچھ ہاتھ بٹایا۔ ابھی روزہ کھلنے میں آدھا گھنٹہ باقی تھا۔ ان […]