خیمے کے اندر کوئی نہیں تھا….یہ خالی تھا ۔ یہ بھی عجیب خیمہ تھا ،ارد گرد کے تمام خیموں سے بالکل مختلف۔ یہاں کے باسی روز کے حساب سے بدلتے رہتے تھے ۔کبھی بہت سارے ہو جاتے کبھی بہت کم اور کبھی کبھی خیمہ بالکل خالی ہو جاتا تھا جیسا کہ ابھی تھا۔ خزیمہ نے […]
وہ ریلوے اسٹیشن کے بینچ پر بیٹھی تھی۔سامنے سے ریل گاڑی تیزی سے شور مچاتی گزری گھڑ گھڑ گھڑ دھڑ دھڑ دھڑ … وہ محویت سے ریل گاڑی کو دیکھ رہی تھی ۔ یہ ریل گاڑی اسٹیشن پر رکی نہیں بسذرا سی ہلکی ہوئی ۔ اتنی ہلکی کہ روشانہ کو کھڑکیوں سے جھانکتے لوگ صاف […]
کراچی شہر میں آباد ہوئے انہیں عشروں کا عرصہ گذر چکا تھا ۔ ابتدا میں جب وہ یہاں آئے تھے تو پلے میں کچھ ہی روپے تھے۔ اسٹیشن کے قریب ایک نچلے درجے کے ہوٹل میں ایک چھوٹا کمرہ کرایہ کا لیا۔کمرے کے ساتھ غسل خانہ نہیں تھا وہ باہر مشترکہ تھا آج کے عبد […]
جس طرح بند کمرے کے ایک چھوٹے سے سوراخ سے پتہ چل جاتا ہے کہ باہر دن نکل آیا ہے اسی طرح چھوٹی چھوٹی باتوں سے آدمی کاکردار بے نقاب ہوجاتا ہے ۔ ساجدہ ماسی کا حال کچھ ایسا ہی تھا جہاں کام کرتی وہاں کے لوگ اس کو چھوڑ کردوسری ماسی رکھنے پر آمادہ […]