چودھری قمرجہاں علی پورینیا سال - نور جنوری ۲۰۲۱ نیا سال – نور جنوری ۲۰۲۱ By batool March 11, 2024 0 نیا سال سال نیا ہے بچو آیا تازہ حوصلے ساتھ ہے لایا باندھو آج سے نئے ارادے دل میں کر لو پکے وعدے درسِ اخوت کو پھیلائو الفت کے تم دیپ جلائو احسن وہ اعمال کرو تم بچو نیک فعال بنو تم مستقبل کو کرکے بہتر شام و سحر خوشیوں سے پُر کر Previous articleپراسرار گٹھری – نور جنوری ۲۰۲۱Next articleڈیزرٹ سفاری – نور جنوری ۲۰۲۱ FacebookTwitterPinterestWhatsApp