چودھری قمرجہاں علی پورینیا سال - نور جنوری ۲۰۲۱

نیا سال – نور جنوری ۲۰۲۱

نیا سال

سال نیا ہے بچو آیا
تازہ حوصلے ساتھ ہے لایا

باندھو آج سے نئے ارادے
دل میں کر لو پکے وعدے

درسِ اخوت کو پھیلائو
الفت کے تم دیپ جلائو

احسن وہ اعمال کرو تم
بچو نیک فعال بنو تم

مستقبل کو کرکے بہتر
شام و سحر خوشیوں سے پُر کر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here