لا کے لغوی معنی ’’نفی‘‘ یا انکارکے ہیں ۔’’ لا‘‘ ایک ایسا لفظ ہے جواپنی پوری طاقت ۔جبروت اوردبد بے سے انسان کو اس کے سارے توہمات ۔شکوک وشبہات ۔باطل سوچوں ،وسوسوں سے اچانک نکال کرباہرلے آتا ہے۔ہاں کہہ دو….کہہ دو…. کہ ہرشےباطل ہے۔ ہرشےجھوٹ ہےہرشے فنا ہے ، ہرشےپہ موت کا لیبل لگا ہے […]
’’بے وقوف عورت! میری ہرے رنگ کی ٹائی تم نے کیوں نہیں رکھی … اور اور یہ بیگ میں یہ سب کچھ کیا ٹھونس لیا ہے۔ہم جہاز میں جا رہے ہیں … کوئی گدھا گاڑی میں نہیں … اب جلدی جلدی ضروری سامان چھانٹو! جو کپڑے میں اوکے کروں صرف وہی ڈالنا۔ اپنے لیے جو […]
یہ واقعہ 1947 سے پہلے کا ہے ۔میری پیاری امی جان ممتاز اختر صاحبہ کے ننھیالی گائوں میں واقعہ وقوع پذیر ہؤا ۔ یہ ایک ایسا واقعہ تھا جس نے لوگوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ۔ کچھ لوگوں کو اللہ تعالیٰ ہر چیز سے نوازتا ہے اور نواز تا ہی چلا جاتا ہے ۔ […]