بیاد زہرہ وحید خیر کا استعارہ تھیں زہرہ وحید ایک روشن ستارہ تھیں زہرہ وحید نورِ توحید سے جگمگایا ہؤا صبحِ کاذب کا تارا تھیں زہرہ وحید عالمِ کہکشاں میں تھیں بدرالنساء بزم میں ماہ پارہ تھیں زہرہ وحید اک سمندر سخاوت کا تھا موجزن بےکسوں کو سہارا تھیں زہرہ وحید سرو قامت تھیں وہ […]
مری ننھی بٹیا، مرے دل کی رانی وہ تارا تھی آنکھوں کا، روشن کہانی تھی کوئل سی آواز اس کی، یہ جانو وہ ست رنگی تتلی تھی، مانو نہ مانو گلابوں سی رنگت تھی کلیوں سی خوشبو مہکتی تھی آنگن میں میرے وہ ہر سُو شب و روز رونق وہ دوبالا کرتی شرارت سے سب […]
گھنگھور گھٹاؤں نے پیغام سنایا ہے ہر دل کو لبھانے کا موسم یہ آیا ہے گونجے ہے جہاں سارا اک شوقِ نوا سے اب مرغانِ چمن نے بھی کیا رنگ جمایا ہے من بھر گیا خوشیوں سے، غم دور ہوئے سارے امیدِ وصل کا اک سندیسہ لایا ہے رم جھم ہے بوندوں کی، دل پر […]