نیّر کاشفکاسہِ دل میں - بتول جنوری ۲۰۲۳ کاسہِ دل میں – بتول جنوری ۲۰۲۳ By batool March 11, 2024 0 دھیان کی سلائی پہ لفظ بُنتےبُنتے میں دانے بھول بیٹھی ہوں ان کی بات سننے میں ان کا دھیان رکھنے میں خود کو رول بیٹھی ہوں ہائے کاسہِ دل میں آرزو کے دھوکے میں زہر گھول بیٹھی ہوں Previous articleغزل – بتول جنوری ۲۰۲۳Next articleغزل – بتول جنوری ۲۰۲۳ FacebookTwitterPinterestWhatsApp