ڈاکٹر اختر احمد

پریشان کن حالات سے چھٹکارا حاصل کریں – بتول اپریل ۲۰۲۲

غصہ ، پریشانی ، چڑچڑاہٹ یہ سب ہماری معمول کی زندگی کا حصہ ہوتے ہیں۔ تنازعات ، اختلافات، کام کا دبائو بعض اوقات ہم سب کے لیے پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ خوشی قسمتی سے انسان چاہے تو ان پر بہت حد تک قابو پا سکتا ہے۔ اصل کام یہ ہے کہ آپ ان حالات سے کس انداز میں نمٹتے ہیں۔ یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم ایسا رویہ اختیار کریں کہ حالات بہتری کی جانب بڑھیں ۔ یقینا اُس کے لیے ہمیں ضروری معلومات کے ساتھ عملی طور پر کچھ چیزوں کی مشق کرنا ہو گی۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ پریشان کن لمحات سے باہر آنے کے لیے ماہرین کیا مشورے دیتے ہیں۔ دس تک کی الٹی گنتی کسی کے ناپسندیدہ عمل پر غصہ آنا فطری ہے۔ جب آپ کو لگے کہ غصے کی کیفیت بڑھ رہی ہے تو سب سے پہلے دس تک الٹی گنتی

مزید پڑھیں

قدرتی اجزاء سے خوبصورتی حاصل کریں – بتول جولائی۲۰۲۲

ہم یہ بات تو اچھی طرح جانتے ہیں کہ پرانے وقتوںہی سے ہماری خواتین اپنی جلد اور بالوں کی دیکھ بھال کے لیے ’’ فطرت ‘‘ کی فیاضی سے فائدہ اٹھاتی رہی ہیں۔ یہ پرانے نسخے اور ٹوٹکے نباتاتی ورثے کی حیثیت سے نہ صرف وقت کی آزمائش پر پورے اترتے ہیں بلکہ مصنوعی اور کیمیائی پروڈکٹس کے نقصان دہ اثرات کا تدارک کرنے کے لیے بھی مفید ثابت ہوئے ہیں۔ جدید کریموں میں ہلدی کا استعمال قدیم جراثیم کش علاج اور جلد کو نرم بنانے کے طریقہ کار پر مبنی ہے۔ ہلدی کو کریموں میں ملا کر ابٹن کے طور پر غسل سے پہلے جلد پر لگانے سے یہ ملائم، گداز اور اچھی صاف وشفاف ہو جاتی ہے۔ اس کے استعمال سے جلد پہ ایک ایسی حفاظتی تہہ بن جاتی ہے جو صابن کے استعمال سے پیدا ہونے والی خشکی کے ا ثرات کو روک دیتی ہے۔ عورتیں اس

مزید پڑھیں

خوشگوار اور کامیاب زندگی گزارنے کے لیے صرف سوچ بدلنے کی ضرورت ہے – بتول اگست۲۰۲۲ – ڈاکٹر اختر احمد

عالمگیرشہرت کی حامل کتاب ’’مثبت سوچ کی طاقت‘‘ کا مصنف ونسنٹ پلے ایک روز اپنے دفتر میں بیٹھا تھا کہ ایک فون آیا۔ فون پر موجود شخص رو رہا تھا کہ اس کا سب کچھ لٹ چکا ہے۔ ہر چیز تباہ ہو چکی اور وہ مکمل طور پر برباد ہو چکا ہے اب اس کے پاس جینے کا کوئی جواز نہیں۔ ونسنٹ نے اس شخص کو اپنے دفتر آنے کا کہہ کر فون بند کر دیا۔ اگلے روزوہ شخص ونسنٹ پیلے کے آفس میں موجود تھا، ملاقات کی ابتدا اس نے آہ و بکا سے کی۔ وینسنٹ نے مسکرا کر اسے تسلی دی اور سکون سے بیٹھنے کو کہا جب وہ قدرے اطمینان سے بیٹھ گیا تو مینجمنٹ کے اس معروف ماہر نے کہا کہ آئو مل کر تمہارے حالات کا مفصل جائزہ لیتے ہیں تاکہ اندازہ ہو سکے کہ تمہارے مسائل کیا ہیں اور ان کا حل کیا ہے؟

مزید پڑھیں

پریشان کن حالات سے چھٹکارا حاصل کریں – بتول مئی ۲۰۲۲