چڑیا آجا پیاری چڑیا آجا میری گود میں آن سماجا کب سے تجھ کو ڈھونڈ رہا ہوں تیری راہیں دیکھ چکا ہوں کیوں مجھ سے روٹھی ہو چڑیا دور کیوں جا بیٹھی ہو چڑیا آ میں تیرا دل بہلائوں تیرے سارے ناز اٹھائوں لے گاجر کا حلوہ کھالے اس سے اپنی بھوک مٹا لے شبنم […]