غلام زادہ نعمان صابری

چلو نہر میں نہائیں (نظم) – نور مارچ ۲۰۲۱

گرمی ہے چل کر نہر میں نہائیں اسی بہانے سیر کر کے آئیں آئو ناں بچو تیار ہو لو فوراً ہی گھر سے باہر نکل لو سُن کر خوشی سے سب کھل گئے ہیں باہر نکل کر سب چل پڑے ہیں نہر تھی گھر سے تھوڑی سی کچھ دور پیدل ہی سب نے رستہ کیا عبور مل کر سبھی نے نہر میں نہایا بچوںنے خوب ہی اُدھم مچایا غلام زادہ نعمان صابری * * *

مزید پڑھیں

بدلتاآسماں – نور اپریل ۲۰۲۱

ستمبر1947 کی ایک سرد رات تھی ، میں اپنے خیمے میں لیٹا ہوا تھا ۔ ہم چند لا وارث بچے تھے جن کے ماں باپ آزادی کے سفر میں کھو گئے تھے۔ ہمیں مختلف قافلوں کے ساتھ شامل کر کے

مزید پڑھیں