آپ کی باجی

عزیزنوری ساتھیو، السلام علیکم! پھروہی ہم ہیں اورپھروہی دسمبرکامہینہ۔ہماری زندگی کاایک اورسال گزرگیا ۔ دسمبرکےمختصرسےدن ہمیں یاددلاتےہیں کہ زندگی بھی اتنی ہی مختصرہے۔مگرکیاہےکہ ہم ا تنے بھلکڑ ہیں کہ دنیامیں لگ کربھول بھی جاتےہیں۔ کہتےہیں کہ وقت سوناہے۔لیکن حقیقت یہ ہےکہ یہ سونےسےبھی مہنگاہے۔ سونا تو اگرہاتھ سےنکل جائےتودوبارہ بھی حاصل کیاجاسکتاہےمگروقت دوبارہ لوٹ کرنہیں […]

نوری ساتھیو! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ مارچ کامہینہ آگیاہے۔موسم بدل گیاہے۔دن بڑےہوگئےہیں۔یہ وہ بہترین وقت ہوتاہےجب ہم دل جمعی،مستعدی اورخوشی سےاپنےکام نمٹاسکتےہیں،اگرہم چاہیں۔جی ہاں ، اگرہم چاہیں۔ہم میں سےکچھ لوگ ہیں جنھیں کام ٹالتےرہنےکی عادت ہے۔کچھ سست اورکاہل ہیں۔کچھ خوش گمان کہ جب اٹھیں گےفٹافٹ کام ہوجائے گااورکچھ عدم اعتماد کاشکارکہ نہ جانےیہ کام […]

نوری ساتھیو! السلام علیکم۔ جب بچپن میں ہم حساب سیکھنا شروع کرتے ہیں تو ہمیں سب سے پہلے جمع کا قاعدہ سکھایا جاتا ہے کیوں کہ یہ سب سے آسان ہوتا ہے ۔2+2=4 سے شروع کر کے ہم ہزاروں ، لاکھوں اور

پیارے نوری ساتھیو! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔ ۓنئے عیسوی سال کا آغاز ہو رہا ہے۔ سردی کی شدت ہے۔ پہاڑوں نے برف کا لبادہ اوڑھ لیا ہے ۔ دنیا اجلی اجلی لگ رہی ہے۔ دل چاہتا ہے کہ یہ اجلا پن ہمیشہ برقرار رہے۔ اس اجلے پن کو اس پاکیزگی کو ہم ہی یا […]