مریم روشن

مسجود ملائک خود اپنی خواہشات کے آگے ڈھیر ہو جائے، ازلی دشمن کو اس سے بڑھ کے اور کیا چاہیے ؟سکرین کے ساتھ ڈوبتے ابھرتے دل کی کہانی سبزے نے زمین کو دھانی ، کاہی رنگوں کی چادر پہنا دی تھی، جو کہیں کہیں سے سرک کر نیچے چھپا بھورا رنگ دکھا دیتی ۔ ایک […]

کیا گھنی چھاؤں بھی کسی کی موت کا سبب بن سکتی ہے؟ منیرہ نے زمین پر گرے زرد پودے کی جانب دیکھتے ہوئے اپنے آپ سے سوال کیا۔ باغبانی کا شوق انہیں شروع سے ہی تھا۔ بچوں کی شادی کے بعد اس شوق کو پورا کرنے کے مواقع میسر آ گئے۔ وہ فرصت کے لمحات […]

تین بے حد فرمانبردار بیٹے ،جو دیکھتا عش عش کر اٹھتا۔ ’’ واہ تربیت کرنا ہو تو نورین سے سیکھو۔لڑکوں کی پرورش کوئی آسان کام ہے۔ لیکن ماشاء اللہ ایسے نمازی ، نیک ، باادب بچے… آج کل کے دور میں تو خال خال ہی نظر آتے ہیں‘‘۔ نورین ایسے جملے سنتے ہی مسکراتے ہوئے […]