شاید میں چار سال کی تھی جب میری امی نے ادھر ادھر سے معلومات لے کر میری تعلیم کے آغاز کے لیے میری انگلی پکڑی اور خالو جی کے گھر کی طرف چل پڑیں۔ ان کا گھر کوئی 15 منٹ کی پیدل مسافت پر ہو گا۔ گلیوں میں سے چلتے ہوئے ان کے گھر پہنچے […]