سلیمان ملک

بیت بازی – نور نومبر ۲۰۲۰

بیت بازی اقبال سے اقبال بھی آگاہ نہیں ہے کچھ اس میں تمسخر نہیں واللہ نہیں ہے یقیں محکم ، عمل پیہم، محبت فاتح عالم جہادِ زندگانی میںہیں یہ مردوں کی شمشیریں نام لیتا ہے اگر کوئی ہمارا ، تو غریب پردہ رکھتا ہے اگر کوئی تمھارا ، تو غریب بنیاد ہے کاشانۂ عالم کی ہوا پر فریاد کی تصویر ہے قرطاسِ فضا پر رشتہ الفت میں جب ان کو پرو سکتا تھا تو پھر پریشان کیوں تری تسبیح کے دانے رہے یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن نواپیرا ہو اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سے کبوتر کے تنِ نازک میں شاہیں کا جگر پیدا ٭…٭…٭

مزید پڑھیں

شہری جنگلات – نور اپریل ۲۰۲۱

دن بہ دن بڑھتی ہوئی آلودگی زندگی کے لیے خطرہ بنتی جارہی ہے ۔ ایک طرف توجنگلی اور آبی حیات ختم ہورہی ہے، دوسری طرف نت نئی بیماریاں انسان کوکھوکھلا کررہی ہیں اور یہ

مزید پڑھیں