بچو سنو اک کہانی(نظم) – نور جنوری ۲۰۲۱ بچو سنو اِک کہانی بچو سنو تم مجھ سے اچھی سی اِک کہانی تم نے سنی نہ ہو گی ایسی کبھی کہانی لڑکا حمید ہے اِک معصوم و سیدھا سادا تم کو سُنا رہا ہوں اُس کی ہی میں کہانی مزید پڑھیں April 30, 2021 No Comments
پیارا گاؤں – نوردسمبر ۲۰۲۰ پیارا گاؤں ٹھنڈی میٹھی چھائوں ہے کتنا پیارا گائوں ہے فصلیں ہیں پُھلواری ہے دلکش کیاری کیاری ہے پنچھی بولیاں بولتے ہیں کانوں میں رس مزید پڑھیں December 18, 2020 No Comments