غزل – مارچ ۲۰۲۱ ہجر سے جاں بہ لب ہیں دیوانے آہ کرتے ہی کب ہیں دیوانے بے گناہی بھی جرم گنتے ہیں اِس کچہری میں سب ہیں دیوانے مزید پڑھیں March 11, 2021 No Comments