ثروت ساجد

نعت رسول مقبولؐ ہوئے جن سے سارے جہاں میں اجالے جنہوں نے مسائل کے سب حل نکالے بس اک تیغِ لا سے نبیؐ محترم نے عقاید کے خواہش کے بت توڑ ڈالے ہیں کرتے حفاظت میری ہر جگہ پہ درود و سلاموں کے پر نور ہالے اسی کے لیے کامیابی لکھی ہے جو حبِّ نبیؐکو […]