اچھی نیند ضروری ہے رات کو بہتر نیند کے لیے یہ چند باتیں آزمائیے ۔ بی بی سی اردو
براہ کرم اس مواد کو دیکھنے کے لئے لاگ ان کریں۔
براہ کرم اس مواد کو دیکھنے کے لئے لاگ ان کریں۔
فیچر فون کیا ہوتے ہیں؟ پیش گوئی ہے کہ اس سال صرف برطانیہ میں چار لاکھ کے قریب فیچر فون فروخت ہوں گے۔
کیا آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو موبائل فون کا نیا ماڈل آنے کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں؟ اگر اس کا جواب ہاں میں ہے تو ہم سال کے اس حصے میں آ چکے ہیں جس میں ٹیکنالوجی کمپنیاں جدید ترین سمارٹ فون مارکیٹ میں متعارف کروا رہی ہیں۔
یہ کمپنیاں شوقین صارفین کو نت نئے طریقوں سے اپنا مواصلاتی آلہ تبدیل کرنے کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ یاد رہے کہ حال ہی میں گوگل کی جانب سے ’پکسل 9 سمارٹ فون‘ متعارف کروایا گیا ہے جبکہ ایپل نے آئی فون 16 لانچ کیا ہے۔جولائی میں سام سنگ نے اپنے ’زی فلپ 6‘ (Z Flip6) اور ’زی فولڈ 6‘ (Z Fold6) نامی فولڈ ایبل فون کی جدید ترین اقسام متعارف کی ہیں۔جدید ٹیکنالوجی والے سمارٹ فون بنانے کی دوڑ میں ہواوے کمپنی بھی پیچھے نہیں ہے۔ ہواوے نے چین میں ’میٹ ایکس ٹی‘ (Mate XT) کے نام سے سمارٹ فون بنایا جو کہ ایک فولڈنگ فون ہے۔یہ آئی فون 16 سے دوگنا مہنگا اور ’پانچ برس کی محنت‘ کے بعد تیار ہونے…

