امان اللہ نیّر شوکت

پیارا گاؤں ٹھنڈی میٹھی چھائوں ہے کتنا پیارا گائوں ہے فصلیں ہیں پُھلواری ہے دلکش کیاری کیاری ہے پنچھی بولیاں بولتے ہیں کانوں میں رس گھولتے ہیں ہرے بھرے ہیں کھیت یہاں حوصلہ مند ان میں دہقاں روز مویشی چراتے ہیں گیت خوشی کے گاتے ہیں شیشم کے اِک پیڑ تلے بیٹھے ہیں بچے بوڑھے […]

بچو سنو اِک کہانی بچو سنو تم مجھ سے اچھی سی اِک کہانی تم نے سنی نہ ہو گی ایسی کبھی کہانی لڑکا حمید ہے اِک معصوم و سیدھا سادا تم کو سُنا رہا ہوں اُس کی ہی میں کہانی