نثارموسیٰ

عاشقِ کوہ و بیاباں – بتول جولائی ۲۰۲۴

نسیم ظفر اقبال صاحب اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ جب 5 جون کی رات ساڑھے گیارہ بجے رضوان سیفی نے روتے ہوئے استاد محترم کی اچانک رحلت کی خبر غم دی تو یک دم شاک لگا۔ ایک عہد کا یوں اچانک اختتام کو پہنچنا غم دے گیا۔
نسیم ظفر اقبال صاحب ایک مایہ ناز وِلڈرنس بیسڈ ٹرینر تھے جنہوں نے اپنے مخصوص اسٹائل میں ہزاروں انسانوں کی زندگیوں پر مثبت اثر ڈالا۔ وہ پاکستان کی ٹریننگ انڈسٹری میںExperiential Learning Modelکے بے تاج بادشاہ تھے۔ انتہائی زبردست انسان اور ایک حساس دل کے مالک تھے۔
نسیم ظفر صاحب سے پہلا تعارف آئی ایل ایم میں1999 میں تعلیم کے دوران ایم بی اے کی کلاس میں ہؤا جب وہ کچھ وقت کے لیے ہماری کلاس میں تشریف لائے تھے۔ بعد میں پتہ چلا کہ وہ ایسوسی ایٹ ڈین ہیں فیکلٹی آف بزنس ایجوکیشن کے۔ ان کا انداز گفتگو اچھا لگا۔ پھر کچھ عرصے کے بعد پتہ چلا کہ وہ کارپوریٹ ٹریننگ کا ادارہ بنا کر سربراہ کے طور پر صرف پروفیشنل اداروں کے ایگزیکٹیوز کےلیے کام کریں گے۔یہ ادارہ جو انہوں نے آئی ایل ایم کے تحت قائم کیا اس کا نام سی ایم ڈی تھا،سی ایم ڈی نے مختصر وقت میں نسیم ظفر…

مزید پڑھیں