عابدہ فرحین

نادرہ خان کی کہانی – بتول نومبر ۲۰۲۲

بھاگتی دوڑتی زندگی میں کبھی کبھار کسی خواجہ سرا سے سامنا ہؤا اوردو چار جملوں کا تبادلہ ہؤا تو جی چاہا ان سے روک کر ان کی زندگی کے بارے میں جانا جائے مگر ہر دفعہ یہ خیال آیا اور گزر گیا ۔اب جبکہ چہار طرف خواجہ سرا کا عنوان گردش کر رہا ہے تو اس خیال نےاب بہت مضبوطی سے سر اٹھایا اور ’’بتول‘‘کے خاص نمبر کے لیے مختلف خواجہ سراؤں سے رابطہ کی کوشش کی۔ بالآخر کینیڈا میں مقیم اپنی ایک دوست کے ذریعے سے ہمارا ایک ایسی ہی ہستی سے رابطہ ہؤا اور ان سے تفصیلی بات چیت ہوئی تو ایک شدید پچھتاوا ساتھ دل و دماغ کو کچوکے دینے لگا کہ کاش پہلے ہی ایسا کیا ہوتا! اب تک بہت سے مظلوم طبقوں کے لیے کام کیا ہے۔ پہلے کچھ سوچا ہوتا تو شاید بہت پہلے یہ بات سمجھ میں آ جاتی کہ یہ معاشرے کے

مزید پڑھیں