”اماں میں اسکول میں جاب کرلوں؟“ نیلی نے ڈرتے ڈرتے ماں کی طرف دیکھا۔ ”اماں پلیز!! “ اس نے لجاجت سے ان کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھا۔ ”نہیں بیٹا“۔سلائی مشین پر جھکی سلائی کرتی ہوئی رضیہ خاتون نے نفی میں سرہلایا۔”کیا ضرورت ہے گزارہ ہوتو رہا ہے“۔ ”کیا خاک گزارا ہو رہا ہے“۔نیلی نے برا […]
عروج بیوٹی پارلر میں اس وقت کام عروج پر تھا۔ روزی، روبی، تانیہ سمیت تقریباًسب ورکرز ہی مصروف تھیں۔ کچھ خواتین اپنی باری کا انتظار کررہی تھیں۔ عروج ریسپشن پر بیٹھی کال اٹینڈ کررہی تھی۔ ’’ہیلو جی! آپ کل صبح11بجے تک آجائیں۔ ‘‘ اس کاانداز پروفیشنل تھا۔ جیسے ہی فون رکھتی پھر کال شروع ہو […]
میں ایک کہانی نویس ہوں ۔میں جب لکھتی ہوں تو ڈوب کر لکھتی ہوں۔ اپنے پڑھنے والوں میں میری پہچان ہے۔لوگ مجھے شوق سے پڑھتے ہیں اور میرے لکھے ہوئے افسانوں کو پسند کرتے ہیں۔ یہ خالی خولی دعویٰ نہیں بلکہ اس کا ثبوت لاتعداد خطوط ہیں جو ہر ماہ میرے قارئین کی طرف سے […]